اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نےاپنے لندن کے قیام میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔
شہباز شریف نے سات مئی کو پاکستان واپس نہ آنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کا 8 اور 12مئی کو لندن میں دوسرا طبی معائنہ ہوگا۔
شہباز شریف نے اپنے معالج کے مشورہ پر لندن میں قیام کو آگے بڑھا دیا۔












