ایپل کا جدید موبائل آئی فون ایٹ مارکیٹ میں‌

0
3815

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے جدید موبائل فون آئی فون ایٹ چین میں فروخت کے لئے پیش کر دیا ۔ حیران کن طور پر شائقین نے فون کی خریداری میں جوش نہیں دکھایا ، تین شہروں بیجنگ ، شنگھائی اور ہانگ کانگ میں ایپل سٹورز نے آج صبح آئی فون ایٹ کی فروخت شروع کی ۔
سٹورز پر لوگوں کا رش دیکھنے میں نہیں آیا ، صرف وہ لوگ فون خریدنے آئے جنہوں نے پہلے سے بکنگ کروا رکھی تھی ۔ چینی شائقین کی دلچسپی مقامی کمپنیوں کی جانب سے پیش کئے گئے سمارٹ فونز میں بڑھنے سے ایپل کی فروخت میں کمی آئی ہے

SHARE

LEAVE A REPLY