پولیس نے وکلاء کو نہیں روکا اور وہ عدالت کا دروازہ پھلانگ کر اندر داخل ہوگئے جبکہ میڈیا کے نمائندہ باہر ہی کھڑے رہ گئے۔
وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی پیشی کے موقع پر پولیس حکام کی جانب سے صحافیوں کو عدالت میں داخل ہونے سے روک دیا گیا، وکلاء عدالت کا دروازہ پھلانگ کر اندر داخل ہوگئے جبکہ میڈیا کے نمائندوں کو عدالت کے باہر کھڑے ہو کر رپورٹنگ کرنا پڑی۔












