ٹی آئی کو کھلا چیلنج دیا اور کہا کہ ہمیں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ پر اعتماد ہے ،کسی کو قائد حزب اختلاف کی تبدیلی کا شوقت ہے تو پورا کرلیں۔
سابق صدر آصف زرداری کی زیر صدارت ہونے والے پارٹی اجلاس کے بعد قمر زمان کائرہ ،نیر بخاری اور چوہدری منظور نے میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ اپوزیشن لیڈ ر کے معاملے پر ہم پراعتماد ہیں،کسی مک مکا کا پہلے حصہ تھے نہ اب ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایم کیوایم ہمارے ساتھ حکومت میں بھی رہی اوراپوزیشن بھی کرناچاہتی ہے،پتا نہیں وہ یہ خود کررہی ہے یا کروایا جارہا ہے،ہمارے دوست ہمارے ساتھ ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY