نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا شہید پاکستانی نعیم رشید کو خراج عقیدت

0
1140

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جینسڈا آرڈن نے دہشت گرد کو روکنے کی کوشش میں جان دینے والے شہید پاکستانی نعیم رشید کو خراج عقیدت پیش کیا۔

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے پارلیمنٹ کے خصوصی سیشن سے خطاب کا آغاز اسلام و علیکم سے کیا اور حملہ آور کا نام نہ لیا صرف دہشت گرد، مجرم اور انتہا پسند سے مخاطب کیا۔

جیسنڈا آرڈن نے دہشت گرد کو بھاگنے پر مجبور کرنے والے افغان شہری عبد العزیز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مساجد پر حملہ کرنے والے شخص کے خلاف قانون کے تحت کارروائی ہو گی۔

SHARE

LEAVE A REPLY