افغان فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں آپریشن کلین اپ کے تحت ہونے والی کارروائیوں میں 81 طالبان ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے ہیں ۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ افغانستان کے مختلف صوبوں میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا ۔

رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کلین اپ کے تحت طالبان کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ اور بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکا خیز مواد قبضہ لے لیا ہے ۔

SHARE

LEAVE A REPLY