نواز شریف اور آصف زرداری کی ملاقات، نگران سیٹ اپ اورعام انتخابات پر مشاورت

0
1242

خیبر پختونخوا پی پی کی سیاست کا مرکز بن گیا۔ آصف زرداری پشاور پہنچ گئے۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پشاور میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوم کو نواز شریف اور عمران خان سے ہوشیار رہنا چاہئے، فاٹا کو خیبر پختونخوا سے ملانا ہے، لوگوں کو روزگار دینا پیپلز پارٹی کی شناخت ہے

عمران خان وزیر اعظم بن گئے تو کریں گے کیا؟ کے پی میں نیا پاکستان تو دے نہیں سکے۔ آصف زرداری نے یہ بھی کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ غریبوں کو روزگار دینے کی بات کی، عمرن خان بیچارا ایک معصوم کرکٹر ہے، اس کو وزیر اعظم بننے کی سوچ دے دی گئی ہے مگر یہ اس کے بس کی بات نہیں۔

آصف زرداری نے اعلان کیا کہ ضمنی الیکشن میں کارکن پوری جان لڑائیں، کارکن ہمارے ساتھ ہیں، ہم انشاء اللہ الیکشن جیتیں گے۔

SHARE

LEAVE A REPLY