آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں دفاع اور تربیتی تعاون سے متعلق امور پر بھی گفتگو کی گئی

SHARE

LEAVE A REPLY