برطانوی عدالتوں میں نیب پر عدم ادائیگی کے مقدمے
نیب نے جن برطانوی کمپنیز کو پاکستان کی اعلی شخصیات کے ظاہر نہ کئیے گئے بینک اگاونٹس اور جائیداد کی تفصیلات اکھٹی کرنے کی زیمداری سونپی تھی ان کے طے شدہ واجبات ادا نہیں کئے گئے
ان برطانوی کمپنیز کی جانب سے بار بار نیب سے رابطہ کیا گیا مگر نیب نے واجبات ادا نہ کیے
برطانوی عدالتوں میں انہی برطانوی کمپنیز کی جانب سے نیب پر ہرجانے کے مقدمے درج ہیں اور پراسیکیوتر جنرل وقاص قدیر بٹ رات گئے تک پاکستان ہائی کمیشن لندن میں بیٹھ کر نیب کو برطانیہ میں درپیش مسائل سے چھٹکارا دلانے میں کوشاں ہیں
سید کوثر کاظمی












