پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کے بیان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
نواز شریف نے اسلام آبادہائیکورٹ میں میڈیا سے مختصرگفتگو کی۔ صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ نے خاور مانیکا کا انٹرویو دیکھا ہے؟ اس پر انہوں نے جواب دیا کہ جی دیکھا ہے جی۔
صحافی نے پھر سوال کیا کہ خاورمانیکا نے جو کہا ہے اس کے بعد راناثنا نے در فٹے منہ والی بات کی تھی کیا وہ درست ہے؟ اس پر سابق وزیراعظم نے جواب میں کہا کہ جوباتیں انہوں نے













