لاہور میں ہونے والے تیسرے اور آخری ٹی ۲۰ کے میچ میں سر لنکا نے ٹاس جیت کر باولنگ کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پاکستان بلے بازی کرے گا
سری لنکا نے ایک تبدیلی کی ہے جبکہ پاکستان نے دو تبدیلیاں کی ہیں اور ایسی ایک تبدیلی میں شنواری کی جگہ عامر کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے
لاہور میں ہونے والے اس میچ میں میلے کا سا سماں ہے اور اسٹیڈیم وقت سے بہت پہلے فُل ہو چکا ہے
اسٹیڈیم کے اطراف میں اور اندر سیکیورٹی کے سکت انتظامات ہیں












