پاکستان ،سری لنکا کے درمیان ٹی 20سیریز کے تیسرے میچ کا ٹاس سری لنکا کے کپتان نے جیت لیا اورپاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جسکے بعد میچ کے مقررہ بیس اوور میں پاکستان نے 3 وکٹ پر  سکور کیا ۔

شعیب ملک نے51 اور بابر اعظم نے34 سکور کیا

فخیر زمان اکتیس سکور بنا کر آوٹ ہوئے

اب سری لنکا کو میچ جیتنے کے لیئے سکور درکار ہیں

یاد رہے کہ پاکستان تینوں میچوں کی سیریز پہلے ہی دو صفر سے جیت چکا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY