بارسلونا میں متحدہ اسپین کے حامیوں کا مظاہرہ

0
98

متحدہ اسپین کے لاکھوں حامی سڑکوں پر نکل آئے اور کاتالونیا سے متعلق مرکزی حکومت کے اقدامات کی حمایت کی۔

مظاہرین نے اسپین، کاتالان اور یورپی یونین کے پرچم اٹھا رکھے تھے۔ ادھر اسپین کے وزیر خارجہ نے پکڑ دھکر کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ کاتالان رہنما جیل نہ گئے تو 21 دسمبر کو ہونے والے انتخابات میں حصہ لے سکیں گے۔

کاتالونیا کی پارلیمنٹ نے گزشتہ دنوں اسپین سے آزادی کا اعلان کر دیا تھا، جس کے بعد مرکزی حکومت نے کاتالونیا کی نیم خود مختاری ختم کر کے تمام اختیارات مرکز کو منتقل کر دیئے تھے

SHARE

LEAVE A REPLY