فیس بک کے جعلی صارفین کی تعداد ڈھائی کروڑ

0
982

فیس بک استعمال کرنے والے افراد کی تعداد 2 ارب 7 کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے، مگر ان میں سے اصلی اکائونٹس کتنے ہیں؟

آخرکار اس بات کا جواب دنیا کی مقبول ترین سماجی رابطے کی ویب سائٹ نے خود دیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مالی سال کی تیسری سہ ماہی کے اعداد و شمار بیان کرتے ہوئے فیس بک کی جانب سے تسلیم کیا گیا کہ اس وقت سوشل نیٹ ورک پر 27 کروڑ اکائونٹس جعلی یا ڈپلیکیٹ ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY