چوہدری برادران نےآج نیب لاہورکے روبرو پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے ۔

چوہدری شجاعت حسین اورچودھری پرویز الٰہی کونیب نے طلب کررکھا ہے۔دونوںپرناجائز اثاثے بنانے کا الزام ہے۔

ذرائع کے مطابق چودھری شجاعت اورچوہدری پرویزالٰہی کا 11بجے نیب کےروبرپیش ہونےکا امکان ہے۔وہ اپنی بےگناہی کےثبوت نیب کودیں گے۔

چوہدری برادران کو 12 سال قبل ہونے والی تحقیقات کےسلسلےمیں بلایا گیا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY