وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے کابینہ ڈویژن سے ملنے والی بم پروف گاڑی واپس کردی۔

ترجمان کے مطابق مولانا اسعد محمود نے کفایت شعاری مہم کے تحت مجاز 1800 سی سی کاربھی نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ اپنی ذاتی گاڑی استعمال کریں گے۔

اس حوالے سے مولانا اسعد محمود کا کہنا ہے کہ کفایت شعاری مہم کے تحت وزارت کے اخراجات میں بھی کمی لائی جائے گی۔

SHARE

LEAVE A REPLY