روس میں حکومت مخالف مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران ماسکو کے بعد سینٹ پیٹرز برگ میں بھی درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

روسی سرگرم کارکن کا کہنا ہے کہ سینٹ پیٹرز برگ میں کم عمر افراد سمیت درجنوں افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، اس سے قبل روسی سیکیورٹی سروسز کا کہنا تھا کہ انہوں نے ماسکو میں احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر 263 افراد کو حراست میں لیا ہے۔

ان افراد پر بغیر اجازت صدر پیوٹن کے خلاف مظاہرے کرنے کا الزام ہے

SHARE

LEAVE A REPLY