جنوبی لبنان میں اسرائیلی فورسز کا حملہ، 2 افراد جاں بحق

0
1025

لبنان میں بھی اسرائیلی فوج کی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ، فضائی حملے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

بیروت سے لبنان کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد شہید ہو گئے، حملے میں 5 لبنانی شہری زخمی بھی ہوئے ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے حملوں میں حزب اللّٰہ کے عسکری مقامات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY