اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا بھارتی ہٹ دھرمی کا اعتراف

0
341

بھارتی ہٹ دھرمی پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے میں رکاوٹ ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ بان کی مون نے اعتراف کرلیا۔

بان کی مون نے کہا ہے کہ ایل او سی کے پاکستانی حصے پر تو اقوام متحدہ کا مشن فعال ہے لیکن بھارتی حصے پر اقوام متحدہ کےوفد کو جانے کی کوئی اجازت نہیں ۔

دوسری جانب اقوام متحدہ نے پاکستان اور بھارت کو مسائل کے حل کے لیے ثالثی کی پیشکش کردی۔ترجمان اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اگر دونوں ملک راضی ہوں تو ثالثی کا کردار اداکیاجاسکتا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY