یورپی یونین کا ریفیوجی پلان مسترد کر دیں، اوربان کی عوام کو تاکید

0
1172

ہنگری میں یورپی یونین کے مہاجرین کی آباد کاری کے کوٹہ پلان کو تسلیم کرنے یا مسترد کرنے پر ہنگری میں عوامی ریفرنڈم اتوار کو منعقد کرایا جا رہا ہے۔ اس ریفرنڈم سے ایک روز قبل ملکی وزیراعظم وکٹور اوربان نے اپنی عوام کوتاکید کی ہے کہ وہ یورپی یونین کے ریفیوجی پلان کو مسترد کر دیں۔ اوربان کے مطابق یورپ میں محفوظ زندگی کو مہاجرین کی آمد سے شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔

تجزیہ کاروں کے مطابق حکومت کو ریفرنڈم میں کامیابی حاصل ہونے کا یقینی امکان ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY