دنیا کے امیر ترین افراد اسوقت1542 ہیں

0
816

ایک سال کے دوران دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد میں 15 سو سے بڑھ گئی ہے جو 2015ء کے مقابلے میں 10 فیصد زیادہ ہے۔

نئے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت ایشیا میں 637 دولت مند ایک ارب ڈالر سے زیادہ کے سرمائے کے مالک ہیں جب کہ ارب پتی امریکی 563 کے ہندسے کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

ایشیا میں سب سے زیادہ ارب پتی چین میں ہیں۔ دنیا کے امیر ترین افراد کا یہ گروپ 1542 دولت مندوں پر مشتمل ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY