برطانوی پولیس نے بتایا ہے کہ ایک مشتبہ شخص کو اس بنیاد پرحراست میں لیا گیا ہے کہ اُس نے ایک برطانوی ایر فورس بیس پر افراتفری پھیلانے کی کوشش میں فائرنگ کی تھی۔

یہ برطانوی فوجی مرکز اس وقت امریکی فوج کے استعمال میں ہے۔

یہ ایر بیس برطانوی شہر مِلڈن ہال میں واقع ہے۔ مقامی پولیس کے مطابق جس شخص کو حراست میں لیا گیا، اُس نے گرفتاری کے بعد اپنے بدن کو زخمی بھی کیا ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق گرفتار شخص نے خود کو رہا کرنے کی بھی کوشش کی تھی

SHARE

LEAVE A REPLY