کرسمس کے دن سان فرانسسکو میں دہشت گرد حملہ کی منصوبہ بندی کرنے والا 39سالہ جیمسن کو ایف بی نے گرفتار کر لیا۔

جیمسن پر الزام ہے کہ وہ سان فرانسکو میں سیاحوں کے پسندیدہ مقام پر دہشت گرد حملہ کرناچاہتا تھا۔

ملزم پر انتہا پسندانہ عقائد پھیلانے اور داعش کی حمایت حاصل کرنے اور حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کا الزام ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY