تین اکتوبر 1963ء ہیتی میں آئے شدید سمندری طوفان میں5 ہزار لوگوں کی موت

0
1897

قبل 2323چینی حکمران یاو کی حکومت میں دانگن(وانگم) نے گوجوسیون (ماڈرن کوریا) کو قائم کیا۔ 1932 عراق کو برطانیہ کی غلامی سے آزادی ملی اور لیگ

آف نیشن کارکن بنا۔1941ء نازیوں کے ایس ایس دستے نے سوکرین کے کارنچھوگمیں تمام بالغ مردوں کو قتل کردیا۔ 1963ء ہیتی میں آئے شدید سمندری طوفان میں5 ہزار لوگوں کی موت۔ اس آفت میں ایک لاکھ لوگزخمی ہوئے تھے۔1990ء مشرقی اور مغربی جرمنی کا انضمام ۔1993ء صومالیہ کے موگادیشو میں باغی لیڈر فارح ایدد کیفوجیوں اور امریکی فوج کے درمیان جھڑپوں میں 18 امریکیفوجی اور ایک ہزار صومالی مارے گئے۔1997 جاپان کی میگنیٹک ٹرین نے 451 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے ساتھ دنیا کی سب سے تیز ٹرین ہونے کا ریکارڈ بنایا۔2005 برطانیہ کے مشہور مزاحیہ اداکار رونی بارکر کی موت۔

قومی

ء ۔ مراٹھا سردار شیواجی نے1670 دوسری مرتبہ سورت پر حملہ کیا۔1831 میسور پر انگریزوں نے قبضہ کیا۔1977 سابق وزیراعظم اندرا گاندھی بدعنوانی کے الزام میں گرفتار۔1978 ہندوستان کے پہلے اور دنیا کے دوسرے ٹسٹ ٹیوب بچے کی کولکاتہ میں پیدائش۔1984 ہندوستان کی سب سے طویل مسافت والی ریل گاڑی ہم ساگر ایکسپریس کنیا کماری سے جموں توی تک شروع ہوئی۔1992 بھارت کے گیت سیٹھی نے پیشہ ور عالمی بلیرڈس چمپئن شپ جیتی

SHARE

LEAVE A REPLY