کرائسٹ چرچ میں ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا گیا دوسرا ون ڈے نیوزی لینڈ نے 204 رنز سے جیت لیا۔

نیوزی لینڈ نے چھ وکٹ پر325 رنز بنائے نیوزی لینڈ کی جانب سے جارج ورکر نے 58 جبکہ ہنری نکولس 83 اسکور بنا کر نمایا رہے، ہداف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم121رنز پر آوٹ ہوگئی، نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ مین آف دی میچ رہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY