مزدور کارڈ اور یوتھ کارڈ بنانا پیپلزپارٹی کا منشور ہے: آصفہ بھٹو

0
2811

آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ مزدور کارڈ اور یوتھ کارڈ بنانا پیپلزپارٹی کا منشور ہے۔

آصفہ بھٹو زرداری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے علاج کے لئے این آئی سی وی ڈی اور دیگر ہسپتال بنائے، ہم آپ کی مشکلات کو ختم کریں گے، آپ کے بچوں کو مفت تعلیم دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہم مالکانہ حقوق عوام کو دیں گے، ہم آپ کو تین سو یونٹ تک بجلی مفت دیں گے، آپ سب وعدہ کرو کہ 8 فروری کو بلاول کو وزیراعظم بناؤ گے۔

SHARE

LEAVE A REPLY