یمن میں حوثیوں اور فوج کے درمیان شدید جھڑپوں میں پانچ کمانڈروں سمیت چالیس حوثی باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔
یمن کے آئینی صدر عبدرب منصور ہادی کی وفادار فوج کے مطابق یہ جھڑپیں شمالی صوبہ جوف کے مختلف ڈویژنوں میں تاحال جاری ہے۔ مزید بتایا کہ فوج کی اچانک پیشقدمی نے حوثی باغیوں کو پہاڑیوں میں محصور کردیا۔جمعہ کے روز برط العنان ڈویژن میں فوج کے ساتھ جھڑپوں میں حوثیوں کے پانچ سرکردہ کمانڈر ہلاک ہوگئے۔ اس کے علاوہ صوبے کے مختلف علاقوں اور تحصیلوں میں فوجی دستوں اور حوثیوں کے درمیان جھڑپوں میں 35 حوثی مارے گئے ہیں۔جمعہ کے روز برط العنان ڈویژن میں فوج کے ساتھ جھڑپوں میں حوثیوں کے پانچ سرکردہ کمانڈر ہلاک ہوگئے۔ اس کے علاوہ صوبے کے مختلف علاقوں اور تحصیلوں میں فوجی دستوں اور حوثیوں کے درمیان جھڑپوں میں 35 حوثی مارے گئے ہیں۔جمعہ کے روز برط العنان ڈویژن میں فوج کے ساتھ جھڑپوں میں حوثیوں کے پانچ سرکردہ کمانڈر ہلاک ہوگئے۔ اس کے علاوہ صوبے کے مختلف علاقوں اور تحصیلوں میں فوجی دستوں اور حوثیوں کے درمیان جھڑپوں میں 35 حوثی مارے گئے ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY