غزہ بدترین فاقہ کشی کی زد میں آرہا ہے، مزید امداد اور جنگ بندی کی ضرورت ہے، اقوام متحدہ

0
1400

اقوام متحدہ امدادی ایجنسی نے ایک بار پھر غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔

یونائیٹڈ نیشنز ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (انروا) کے مطابق غزہ بدترین فاقہ کشی کی زد میں آ رہا ہے، ہر گزرتے دن کے ساتھ خوراک اور پانی کا حصول مزید مشکل ہوتا جا رہا ہے۔

انروا کے مطابق غزہ کی 40 فیصد آبادی قحط کے دہانے پر پہنچ چکی ہے، غزہ میں مزید امداد اور فوری جنگ بندی کی ضرورت ہے

SHARE

LEAVE A REPLY