ایس سی ایل ڈی میں بہت یادگار و خوبصورت محفل جو ہماری دو دوستوں غزالہ رشید کے صاحبِ کتاب ہونے، اورڈاکٹر نگہت نسیم کی پاکستان آمد پر منعقد کی گئی۔۔

فرح انیس ،فرح اسلم قریشی، سنبل کمال،نزہت اصغر،آمنہ حماد،عذرا رسول، سیما مناف، سیما رضا، نگہت نسیم، خولہ عرفان، غزالہ رشید، سائرہ غلام نبی اور میزبان صبیحہ شاہ کے ساتھ انکی بہو کا تذکرہ نہ کرنا ذیادتی ہوگی ۔۔نہ صرف انھوں نے بہت خوبصورتی سے میزبانی کے فرائض انجام دئیے بلکہ بہت سی اشیاء انھوں نے خود بیک و کوک کی تھیں۔۔

اس میزبانی میں غزالہ رشید کے صاحب زادے کا ذکر نہ کروں تو بات مکمل نہیں ہوگی۔۔۔ جس نے بہت عمدگی سے میزبانی کے فرائض انجام دیئے۔۔۔ آخر میں نگہت نے اپنی نظمیں سنا کر ڈھیروں داد سمیٹی

حسن نسیم













