امریکا دوسرے ممالک کے انتخابات پر اثر انداز ہوتا ہے، سابق ڈائریکٹر سی آئی اے نے تصدیق کر دی، جیمز وولسے کہتے ہیں کہ مداخلت اچھے مقاصد کے لیے ہوتی ہے۔

جمہوریت کی آڑ میں امریکا کا گھناؤنا کھیل، دوسرے ممالک کے انتخابات پر اثر انداز ہونے کا اعتراف، سابق ڈائریکٹر سی آئی اے نے تصدیق کر دی۔

امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق سی آئی اے ڈائریکٹر جیمز وولسے کا کہنا تھا کہ امریکا دوسرے ممالک کے انتخابات پر اثر انداز ہوتا ہے لیکن اس کے مقاصد نیک ہوتے ہیں۔ یاد رہے کہ جیمز وولسے بل کلنٹن کے دور میں سی آئی اے کے ڈائریکٹر رہ چکے ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY