سابقہ وزیر اعظم عمران خان پشاور صدر قصہ خوانی بازار میں آزادی مارچ کیلئے کیمپین کر رہے ہیں۔
دو ماہ پہلے یہاں کوچہ رسالدار مسجد و بارگاہ میں بم دھماکے میں ستر کے قریب افراد شہید ہوئے تھے، تب وزیر اعظم مصروف تھے۔ جا نہیں سکے۔
ویسے بھی مردہ انسانوں سے زیادہ اہم زندہ انسان ہی ہیں کہ وہ ووٹ ڈال سکتے ہیں اور لاشیں کونسا کسی مارچ میں شریک ہو سکتی ہیں۔
اب دیکھیں کیمپین کے لیے کوئٹہ کب جانا ہو، کچھ بلیک میلرز وہاں بھی ہیں
حیدر جعفری













