فلسطینی صدر محمود عباس نے اقوام متحدہ سے مشرق وسطیٰ امن کانفرنس کا انعقاد کروانے کی اپیل کی ہے

انہوں نے کہا ہے کہ رواں برس کے وسط میں ہونے والی اس ممکنہ کانفرنس میں فلسطین کو بطور ریاست بھی تسلیم کیا جائے۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ان کا کہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے کثیر الجہتی بین الاقوامی میکنزم کی ضرورت ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY