پانچ مارچ 1966روسی شاعرہ انا اخماتودہ کا یوم وفات

0
89

انا اخماتووا یوکرین کے شہر اوڈیسا، روسی سلطنت میں 23 جون 1889ء میں پیدا ہوئیں
حب الوطنی کی جنگ کے زمانے میں انا اخماتووا نے اپنے ریڈیو نشریوں میں اور اخبارات میں عوام کے گیت گائے۔ پچھلے برسوں میں ان کی نظموں کے ترجمے انگریزی، بلگاریائی، چیکاسلواکیائی، جرمن، رومانیائی، فرانسیسی، فارسی اور اردو زبانوں میں کتابی صورت میں شائع ہو چکے ہیں ۔ انا اخما تووا اپنی وفات سے دو سال پہلے روسی ادیبوں کی انجمن کی صدر منتخب ہوئیں

نظمیں
نیم شب کی نظمیں
خاکِ وطن
شام ڈھلے
جہانِ سخن
حلف
مردانگی
وفات
روس کی عظیم جدت پسند شاعرہ انا اخماتووا 76 سال کی عمر میں 5 مارچ 1966ء کو ماسکو، سویت یونین میں حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث وفات کر گئیں اور لینن گراڈ میں تدفین ہوئی

SHARE

LEAVE A REPLY