مشرقی غوطہ کا محاصرہ، یورپی یونین کی سخت تنقید

0
59

یورپی یونین نے شام میں حکومتی فورسز کی طرف سے مشرقی غوطہ کے محاصرے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیدریکا موگیرنی کے مطابق اس طرح عام شہریوں کا محاصرہ اور ان پر بمباری جنگی جرائم کے زمرے میں آ سکتا ہے۔ موگیرنی کے مطابق باغیوں کی موجودگی کو بنیاد بنا کر مسلسل بمباری کا جواز فراہم نہیں کیا جا سکتا۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس حوالے سے ذمہ داروں کی نشاندہی کی جائے گی۔

SHARE

LEAVE A REPLY