عراق کے شہر موصل میں خواتین کی میراتھن

0
1130

عراق میں خواتین کی میراتھن کا انعقاد کیا گیا جس میں سیکڑوں عراقی خواتین نے بھرپور شرکت کی اور خوب دوڑ لگاتے ہوئے اپنی فٹنس کا عملی مظاہرہ کیا اور شائقین کی خوب داد سمیٹی۔

ویمنز ڈے کیی مناسبت سے عراق کے شہر موصل میں منعقد ہونے والی اسمیراتھن میں تین سو سے زائد خواتین نے حصہ لیا اور طویل راستے پر دوڑتے ہوئے نہ صرف ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کی بھرپور کوشش کی بلکہ ویمنز ڈے کو بھرپور انداز میں منایا۔

منفرد نوعیت کی اس میراتھن کا مقصد خواتین کے حقوق کیلئے آواز اُٹھانا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY