سینٹ میں چیرمین اورڈپٹی چیرمین کے لیئے آخری وقت کی کوششیں جاری ہیں اور اب جماعت اسلامی کے دو ووٹ ن لیگ کو جانے کا اعلان ہوا ہے جبکہ ایم کیو ایم کا خالد صدیقی دھڑا سنجرانی کو ووٹ دے گا لیکن سلیم مانڈی والا کو نہیں اسی طرح ایم کیو ایم کی نگہت مرزا کہاں ہیں اسکے بارے میں کوئی اطلاعات نہیں

فاٹا کے تمام ارکان نے سنجرانی اور مانڈی والا کو تمام ووٹ دینے کا اعلان کیا ہے

یاد رہے کہ چیرمین سینٹ کے لیئے راجہ ظفر الحق اور صادق سنجرانی کے درمیان مقابلہ ہے

SHARE

LEAVE A REPLY