تازہ ترین ڈپٹی چیرمین سینٹ کا انتخاب سلیم مانڈوی والا نے جیت لیا انکو ایک سو تین میں سے ۵۰ ووٹ ملے 12/03/2018 0 1097 Share on Facebook Tweet on Twitter ڈپٹی چیرمین سینٹ کا انتخاب سلیم مانڈوی والا نے جیت لیا انکو ایک سو تین میں سے 54ووٹ ملے سلیم کاکڑ کو شکست ہوئی ہے اور انکو 44 ووٹ ملے ہیں ایم کیو ایم کے پانچ ارکان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا بعد میں چیرمین نے ڈپٹی چیرمین سے حلف لیا