ماسکو حکومت نے تیئس برطانوی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے

ساتھ ہی کہا گیا ہے کہ لندن حکومت کی طرف سے ’جارحانہ‘ اقدامات کی وجہ سے روس میں برٹش کونسل کی تمام تر سرگرمیوں کو بھی روک دیا گیا ہے۔ سابق روسی ڈبل ایجنٹ اور ان کی بیٹی پر برطانیہ میں ہوئے کیمیکل حملے کے باعث دونوں ممالک کے مابین کشیدگی اور ’لفظی جنگ‘ میں شدت آتی جا رہی ہے۔

قبل ازیں برطانوی وزیر اعظم ٹيريزا مے نے بھی تیئس روسی سفارتکاروں کو برطانیہ سے بیدخل کیا تھا۔

SHARE

LEAVE A REPLY