چاند نظر آ گیا، یکم رجب المرجب ,1439

0
109

رجب المرجب کاچاند نظر آ گیا،یکم رجب 1439 19 مارچ بروز پیر کوہو گی۔

مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا۔ مفتی منیب الرحمان نے رجب کے چاند کی رویت کی شرعی تصدیق کے بعد باقاعدہ اعلان کیا۔

مفتی منیب الرحمان کا کہنا تھا کہ شب معراج 13 اور 14 اپریل کی درمیانی شب ہوگی۔

SHARE

LEAVE A REPLY