سابق بھارتی کپتان سورو گنگولی کا کہنا ہے کہ انہیں ویرات کوہلی کو لارڈز کرکٹ گرائونڈ میں 2019 کا ورلڈ کپ جیتنے کے بعد شرٹ اتارکر جشن مناتے دیکھ کر حیرانی نہیں ہوگی ۔

یہ بات انہوں نےگزشتہ روز کولکتہ میں کرکٹ مورخ بوریا مجومدارکی ’الیون گاڈز اینڈ اے بلین انڈینز‘ نامی کتاب کی لانچنگ تقریب کے دوران کہی جبکہ اس دوران ویرات کوہلی بھی ان کے ہمراہ تھے۔

SHARE

LEAVE A REPLY