راقی فوج کے ترجمان نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا ہے کہ انیس اپریل کو شام میں ہوئے عراقی فضائی حملے میں جہادی گروپ اسلامک اسٹیٹ کے چھتیس جنگجو مارے گئے ہیں۔

ہلاک شدگان میں شام میں اس شدت پسند گروہ کے بعض کمانڈر بھی شامل ہیں۔ عراقی جنگی طیاروں نے جمعرات کے روز شام میں اسلامک اسٹیٹ کے بارودی مواد کے کارخانے اور دیگر تنصیبات کو نشانہ بنایا تھا۔

SHARE

LEAVE A REPLY