سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، علاقے میں خوف و ہراس، لوگ کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے، کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

تقریبا 8 بجکر 15 منٹ پر مالا کنڈ ، لوئر دیر، دیر بالا، سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر سکیل پر اس کی شدت 5.6گہرائی 200 کلومیٹر تھی اور اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

SHARE

LEAVE A REPLY