1642ء – چارلس اول نے ناٹنگھم پر قابض ہوا، جس سے انگریزی خانہ جنگی کا آغاز ہوا۔
1177ء – ہسپانوی فوج نے ساردینیا پر حملہ کر دیا۔
1902ء – تھیوڈور روزویلٹ امریکا کے 26 ویں صدر منتخب ہوئے۔
1932ء – بی بی سی نے جان لوگی بیئر کے نظام سے ٹیلی ویژن نشریات کا آغاز کیا۔
1972ء – روڈیسیا کو اس کی نسل پرستی کی وجہ سے بین الاقوامی اولمپک کمیٹی سے نکال دیا گیا۔
1977ء – چین کے معزول وزیر اعظم ڈینگ ژیاؤ ینگ کی وطن واپسی ۔
1994ء – گیمبیا میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا صدر دودا جوارا ملک بدر کردیے گئے۔
2003ء – موصل میں امریکی فضائی حملے میں صدام حسین کے دونوں بیٹے اور پوتا ہلاک۔
2004ء – استنبول سے انقرہ جانے والی مسافر ٹرین کو حادثہ، ایک سو چالیس افراد ہلاک ہو گئے













