جاپان میں دفتری کرسیوں پر بیٹھ کر دوڑ

0
709

جاپان میں منچلوں کے درمیان آفس چیئر پر بیٹھ کر دوڑنے کے مقابلے کو لوگوں نے بڑی دلچسپی سے دیکھا اور لطف اندوز ہوئے۔ 22کلو میٹر طویل اس منفرد ریس کے دوران کئی کھلاڑی کرسیوں سے گر کر معمولی زخمی بھی ہوئے۔

جبکہ کئی گرمی سے بے حال ہوکردستبردار ہوگئے ۔ دوڑ جیتنے والی ٹیم کو 90کلو چاول انعام کے طور پر دیئے گئے۔

SHARE

LEAVE A REPLY