برطانوی شہزادہ ہیری اور منگیتر میگھن کے مجسمے مادام تساؤ میوزیم کی زینت

0
1117

برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی منگیتر میگھن مرکل کے مومی مجسمے لندن کے مادام تساؤ میوزیم کی زینت بن گئے، ہیری اور میگھن کی شادی 19 مئی کو ہونا طے پائی ہے۔

برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی منگیتر میگھن مرکل لندن کے مادام تساؤ میوزیم کا حصہ بن گئے، شاہی جوڑے کی شاہانہ شادی سے 10 روز پہلے جوڑے کے مجسمے کی رونمائی کی گئی۔ سوٹڈ بوٹڈ شہزادہ ہیری اور اسکرٹ میں ملبوس میگھن نے منگنی کی انگوٹھی بھی پہن رکھی ہے۔ برطانوی ملکہ الزبتھ کے 33 سالہ پوتے شہزادہ ہیری کی شادی امریکی اداکارہ میگھن مرکل سے 19 مئی کو ہونا طے پائی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY