سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اکیس اپریل کو شاہی محل پر حملے کے بعد سے لاپتا ہیں ۔
ایرانی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ حملے میں مبینہ طور پر سعودی ولی عہد بھی زخمی ہوئے ، ان کے زخمی ہونے سے متعلق خبر سعودی خفیہ رپورٹ سے ملی۔
یہ رپورٹ ایک عرب ملک کو بھیجی گئی تھی ، سعودی سرکاری حکام نے شہزادہ محمد بن سلمان سے متعلق اطلاعات کی تصدیق نہیں کی ۔
سعودی حکام کے مطابق اکیس اپریل کو فائرنگ کے بعد شاہ سلمان کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا تھا ۔













