پیرس،نایاب ڈائنوسار کا ڈھانچہ2ملین یورو زمیں نیلام

0
895

پیرس میں نایاب نسل کے ڈائنو سار کی باقیات ایفل ٹاور میں نیلامی کے لئے رکھی گئی تھیں جو 150ملین سال قدیم ہیں اور امریکا سے دریافت کیا گیا ہے اور اب تک کا سب سے مکمل ڈھانچہ بھی ہے ۔

ایفل ٹاور کی پہلی منزل میں رکھے گئے اس ڈائنوسارکودو ملین یوروزیعنی2.3ملین ڈالر میں فروخت کردیا گیا ہے جبکہ نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم فلاحی مقاصد کے لئے استعمال کی جائے گی ۔

SHARE

LEAVE A REPLY