گلگت ایئر ٹریفک کنٹرولر زیر حراست ،سی اے اے کی ہڑتال

0
837

گلگت میں ایئر ٹریفک کنٹرولر یاسر اقبال کی حراست کے خلاف سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین کی ہڑتال، پروازیں منسوخ کر دی گئی۔

پی آئی اے ذرائع کے مطابق اسلام آباد گلگت کے درمیان پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا اور دن کی دونوں پروازیں منسوخ کر دی گئی جس کی وجہ سے سیکڑوں مسافروں کو شدید مشکلات پیش آئیں۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر کے حکم پر ایئر ٹریفک کنٹرولر کو 5 گھنٹے بعد چھوڑ دیا گیا۔ واقعہ درختوں کی کٹائی اور معاوضے کے معاملے پر پیش آیا تھا۔

SHARE

LEAVE A REPLY