آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کلثوم نواز کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

آرمی چیف نے بیگم کلثوم نواز کی صحتیابی کیلئے میاں نواز شریف اور فیملی کو پیغام میں کہا ہے کہ مشکل وقت میں آپ اور آپ کے خاندان کےلیے دعاگو ہوں، الله تعالیٰ آپ کو جلد از جلد مکمل صحت یابی عطا فرمائے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے پیغام کے ساتھ گلدستہ بھی بھجوایا گیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY