روبوٹ کےہاتھوں پہلی بار انسانی آنکھ کا کامیاب آپریشن

0
891

برطانیہ میں روبوٹ نے پہلی بار انسانی آنکھ کی کامیاب سرجری کی ہے۔

آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین ِنیورو سائنس نے2016 میں اس روبوٹ پر کام شروع کیا تھا۔ماہرین طب کا کہنا ہے روبوٹ کی اس کامیابی سے پتہ چلتا ہے کہ مستقبل قریب میں اس نوعیت کے آپریشن بھی روبوٹ کرسکیں گے۔

سرجری کے لیے 12 افراد پیش ہوئے تھے جن میں سے 6 کے لیے روبوٹ استعمال کیاگیا اور ان کے قرنیہ سے جھلی ہٹائی گئی۔

SHARE

LEAVE A REPLY